+92-333-5029585 | +92333-7171203 info@triptrails.com.pk

Login

Sign Up

After creating an account, you'll be able to track your payment status, track the confirmation and you can also rate the tour after you finished the tour.
Username*
Password*
Confirm Password*
First Name*
Last Name*
Email*
Phone*
Country*
* Creating an account means you're okay with our Terms of Service and Privacy Statement.

Already a member?

قلندرآباد سے ٹھنڈیانی (ٹریک)

قلندرآباد سے ٹھنڈیانی (ٹریک)
دریافت : ٹرپ ٹریلز پاکستان
ٹھنڈیانی تک پہنچنے کیلیئے ایبٹ آباد روڈ کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ کبھی کسی نے غور کیا کے ٹھنڈیانی جانے کیلیئے جتنا سفر ایبٹ آباد کی مشرقی پہاڑیوں کی مشرقی سمت سے کرتے ہیں اگر اتنا ہی سفر مغربی سمت سے مطلب پاک چائینہ روڈ (شاہراہ ریشم) پر کیا جائے تو کہاں پہنچیں گے؟
جناب! یقیناً آپ قلندرآباد پہنچیں گے۔ گزشتہ دنوں ہم نے قلندر آباد کی مشرقی پہاڑی سر کی اور ٹھنڈیانی جا پہنچے۔ یہ سفر لگ بھگ پانچ گھنٹوں میں طے کیا گیا۔ اس ٹریک میں تین سے چار جگہیں کافی دشوار ہیں۔ سنبھل کر چلنا پڑتا ہے کیونکہ صرف پاؤں ٹکانے کی جگہ ہے اگر پاؤں ’’ترڑا‘‘ تو کئی کلومیٹر گہری کھائی میں گر سکتے ہیں۔
بہر طور، ٹریک نہایت شاندار ہے۔ مکمل گھنے جنگل میں سفر کرنے کا منفرد ذائقہ ہے۔ مکمل ٹریک آپکا سنبل کے پھل سے تواضع کرتا ہے۔ دو انتہائی نفیس اور پرکشش چراگاہیں بھی ہیں۔ جو انتہائی پرسکون ہیں۔
اس ٹریک سے آپ کو ایم کے ایم، مکڑا اور عظیم المرتبت نانگا پربت بھی دکھائی دیتے ہیں۔
چلیں پھر کسی روز
دیکھنے قدرت کے رنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرپ ٹریلز کے سنگ
وما علینا الا البلاغ
عاقبؔ شفیق

Leave a Reply