+92-333-5029585 | +92333-7171203 info@triptrails.com.pk

Login

Sign Up

After creating an account, you'll be able to track your payment status, track the confirmation and you can also rate the tour after you finished the tour.
Username*
Password*
Confirm Password*
First Name*
Last Name*
Email*
Phone*
Country*
* Creating an account means you're okay with our Terms of Service and Privacy Statement.

Already a member?

Login
+92-333-5029585 | +92333-7171203 info@triptrails.com.pk

Login

Sign Up

After creating an account, you'll be able to track your payment status, track the confirmation and you can also rate the tour after you finished the tour.
Username*
Password*
Confirm Password*
First Name*
Last Name*
Email*
Phone*
Country*
* Creating an account means you're okay with our Terms of Service and Privacy Statement.

Already a member?

Login

چترال او ر نگر کا خوبصورت قلعہ و باغ 

پاکستان کی سیاختی مقامات میں چترال کو ایک خاص مقام حاصل ہیں ۔۔ یہاں پر سیاحوں کے لئے نہ صرف دلفریب منا ظر سے بھرپور مقامات ہیں ۔۔ بلکہ ہر۵۰ کلومیٹر پر بدلتی ثقافتی رنگ بھی چترال کوملک کے دیگر مقامات سے خوبصورت بنا تی ہیں ۔۔ لواری ٹاپ (۱۰ ہزار فٹ ) سے شندور ٹاپ (۱۲ ہزار فٹ ) تک اور کیلاش (کافرستان ) سے لیکر واخان کی خو بصورت وادی تک تر چمیر کی بلند تریں چوٹی کے دامن میں صوبہ خیبر پختواہ کا رقبے کے لخاظ سے سب سے بڑا ضلع چترال ہمیشہ سے ہی سیا حو ں کی تو جہ کا مرکز ر ہا ہیں ۔۔ بونی ، مستوج ، گرم چشمہ ، چترال شہر اور کیلاش کی خو بصورت وادی سیا حوں کے لئے جنت کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔۔ اُمید کی جارہی ہیں ۔۔ کہ لواری ٹنل کا افتتاح بھی 14اگست تک ہو جائیگی ۔۔ جس چترال تک سیا حو ں کا پہنچ بہت آسان ہو جایگا ۔۔
کچھ دن پہلے مجھے چترال کی خوبصورت وادی میں جانے کا موقع ملا ۔ یہا ں کچھ ٹائم کے لئے ہمارے میزبان چترال کے والی ( سر شجاع الملک ) کے نواسے شہزادہ غازی الدین سے انکے نگر میں قائم خو بصورت قلعے میں ملاقات ہوئی ۔۔ یہ ملا قات میں اچانک ہی ہوئی ۔۔ جب ہم ان کی ملکیت نگر باغ کا دورہ کرکے انکے قلعہ میں گھس گئیں ۔ تو انہوں نے بھر پور استقبال کیا ۔۔ غازی الدین صاحب نے ہمیں سیاحوں کے لئے قلعہ کے اندر رہائیش کے انتظام اور دیگر سہولیات کے بارے میں بتایا ۔
لواری ٹاپ سے اُترتے ہو ئے میر خانی چیک پوسٹ پر دریائے چترال کے کنارے سڑک سے صرف ۲ کلومیٹر پر تعمیر کردہ نگر فورٹ اور باغ فن تعمیر کا ایک شاہکار ہیں ۔۔سر شجاع الملک کے حکم پر اس قلعے کو تعمیر کیا گیا ۔۔ اس کی سطح سمندر سے اونچائی ۱۲۰۹ میٹر بنتی ہیں ۔۔ قلعے کے اندر جہاں اُ س دور کی تمام اشیا موجود ہیں ۔۔ وہاں سیاحوں کی رہائیش کے لئے چھ خو بصورت کمرے بھی بنائے گئے ہیں ۔ جبکہ باغ کے اندر کیمپنگ بھی کی جا سکتی ہیں۔ سیا حو ں کے لئے بون فائر ، ساو نڈ سسٹم ، گھڑ سواری اور دیگر سہولیات موجود ہیں ۔ قلعے کے دونوں اطراف میں دریائے چترال کا منظر بھی دلکش ہے ۔۔ مارچ ، اپریل ، مئی کے مہنیے میں یہاں پر پھولوں کا منظر دل کو چھو لینے والا ہوتا ہیں ۔۔ چترال آنے والے سیا حوں بلخصو ص فیملیز کے رہائیش کے لئے یہ جگہ انتہائی مو زوں ہیں ۔ یہاں پر بکنگ ، کیمپنگ اور دیگر سرگرمیوں کے لئے آپ Trip Trails Pakistan کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔

Leave a Reply